دبئی فاریکس ایکسپو میں انسٹا فاریکس
ہمیں اس تقریب کے ڈائمنڈ اسپانسر ہونے پر فخر ہے کہ 2 دنوں میں دنیا بھر سے 18000 سے زیادہ زائرین کو راغب کیا ہے۔
متحرم تاجران
مطلع رہیں کہ میٹا پلیٹ فارم انکارپوریشن نے اپنے کلاس اے کامن سٹاک کے لئے اپنا ٹکر سمبل تبدیل کر لیا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ سابقہ سمبل صرف پوزیشنز کے بند کرنے کے لئے کار آمد ہے مثال کے طور پر کلوز اونلی ریجیم- #FB
اب سے کمپنی کا سٹاک صرف نئے ٹکر سمبل سے ہی دستیاب ہوگا #META.
آپ کو منصوبہ بندی کرتے وقت اور نئی تجارتوں کو کھولتے وقت اسے ذہن میں رکھنا چاھیے