empty

آئی ایف ایکس – ڈی پی او انڈیکٹر {ڈی ٹرینڈڈ پرائس اوسکیلٹر} تاجروں کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ ڈائیورجنس اور کنورجنس کی پرائس چارٹ میں شناخت کرسکیں جس کے ساتھ ساتھ وہ مارکیٹ میں رجحان کی تبدیلی کا بلکل درست پوائنٹس معلوم کرسکیں ائی ایف ایکس – ڈی پی او ایک اوسکیلٹر انڈیکٹر ہے قطع نظر اس بات کے کہ اس کا استعمال مومینٹم انڈیکٹر جیساء ہی ہے

فارمولہ

DPO = CLOSE – SMA (CLOSE, (N / 2 + 1)), جبکہ


ایس ایم اے سے مراد سمپل موونگ ایوریج ہے

کلوز سے مراد کلوزنگ پرائس ہے

این سے مراد سائیکل کی معیاد ہے

تجارتی استعمال

آئی ایف ایکس _ ڈی پی او ایک کمپیوٹر انڈیکٹر اس لئے تشکیل دیا گیا ہے کہ قیمت کے اتار چڑھاو میں رجحان کی سمت کا اندازہ کیا جائے لہذا یہ انڈیکٹر آسانی فراہم کرتا ہے کہ سائیکلز کا تعین کرنے کے ساتھ ساتھ اوور سولڈ اور اوور باٹ لیولز کا اندازہ کرنسی پئیر چارٹ میں کیا جاسکے

فاریکس مارکیٹ میں لانگ ٹرم پرائس سائیکل چھوٹے سائیکل پر مشتعمل ہوتا ہے – ایسے قلیل مدتی سائیکلز کا تجزیہ اہم ہائی / بلند اور لوو / کم تر لیولز کو معلوم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے – آئی ایف ایکس _ ڈی او انڈیکٹر تاجر کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ پرائس موومنٹ پر لانگ ٹرم سائیکلز کا اثر ختم کرسکے – سائیکلز کا اندازہ بلند اور کم ترین لیولز کے درمیان کے پریڈز کو دیکھتے ہوئے معلوم کیا جاسکتا ہے تجویز یہ ہے کہ غلط اندازے سے بچنے کے لئے 21 سائیکلز کا پریڈ استعمال کیا جائے

اگر ڈی پی او لائن زیزو لیول کو نیچے سے اوپر کی جانب کراس کریں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ رجحان نیچے سے اوپر کی جانب تبدیل ہوچاھتا ہے لہذا یہ خرید کے لئے ماحول سازگار ہے اسی طرح اگر انڈیکٹر لائن زیرو لائن کو اوپر سے نیچے کی جانب کراس کرتی ہے تویہ ہمیں سیل کرنا چاھیے کیونکہ رجحان ممکنہ طور پر بُلش سے بئیرش ہورہا ہے

مزید یہ کہ ائی ایف ایکس_ڈی پی او انڈیکٹر کے استعمال کے ذریعہ تاجر آسانی کے ساتھ ڈائیورجنس اور کنورجنس سگنلز کی شناخت کرسکتے ہیں

آئی ایف ایکس_ ڈی پی او انڈیکٹرز

انسٹا فاریک آئی ایف ایک _ ڈی پی او انڈیکٹرز کے پیرا میٹرز

آئی این ڈی پریڈ = 14

کاونٹس بار = 300

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.