انولیپس ایک ٹیکنیکل انڈیکیٹر ہے جو کہ دو موونگ ایوریج کی جانب سے بنتی ہیں جو کہ پرائس رینج لیول سے اوپر یا نیچے ڈرا کئے جاتے ہیں - اپر اور لوئیر لائنر پرائس لیول سے ڈی ٹیچ کی جاتی ہیں جس کا فاصلہ مارکیٹ اتار چڑھاو کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں - لہذا انیولیپس فلیکس ایبل چینلز کو بنانے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں کہ جن کے درمیان قیمت ذیادہ تر تجارت کرتی ہے
جب قیمت بالائی حد تک جاتی ہے تو یہ سگنل ہوتا ہے کہ سیل کی جائے جب کہ زیریں حد تک جاتی ہے تو یہ اشارہ ہے کہ خرید کی جائے
اینولیپس انڈیکیٹرز کی مدد سے مستقل کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے جو کہ ذیل میں دئیے گئے قواعد کے تحت ہوتا ہے - کسی بھی اتار چڑھاو کے بعد قیمت ہمیشہ اپنے بنیادی رجحان میں واپس آتی ہے بہت سے تاجران کا خیال ہے کہ یہ انڈیکیٹر مشہور بولینجر بینڈز کی ہی ایک قسم ہے بہرحال یہ دونوں انڈیکیٹر فنڈامینٹلی ایک دوسرے سے مختلف ہیں مزید یہ کہ قیمت اپنے چینل سے ہٹ جاتی ہے ، ذیادہ تاجران نفع بناتے ہیں اور یہ اس لمحہ کے قریب ہوتا ہے کہ جب قیمت اپنے سابقہ لیولز کے قریب آتی ہے
Calculation
Upper Band = SMA(CLOSE, N)*[1+K/1000]
Lower Band = SMA(CLOSE, N)*[1-K/1000]
Where:
SMA - Simple Moving Average;
N - averaging period;
K/1000 - .اوسط ویلیو سے تبدیلی / شفٹنگ کی ویلیو جو کہ بیسس پوائنٹ میں دیکھی جاتی ہے
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025